آنے والا نیا سال پاکستان کی ترقی کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے:شاہد آفریدی

آنے والا نیا سال پاکستان کی ترقی کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے:شاہد آفریدی
پاکستان ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور شاہد آفریدی نے بھی سال نو کی مبارکباد پر پیغام جاری کردیا ہے۔