غربت، جہالت، نا انصافی اور کرپشن کیخلاف جہاد نئے سال کے عزائم ہیں: وزیراعظم

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے لکھا، ' ہمارے نئے سال کا عزم ملک کی چار برائیوں غربت، جہالت، ناانصافی اور کرپشن کے خلاف جہاد ہے۔'ساتھ ہی وزیراعظم نے امید کا اظہار کیا کہ 'انشاء اللہ سال 2019 پاکستان میں سنہرے دور کا آغاز ہوگا'۔