پنجاب میں سات سو پچاس ارب ترقیاتی کاموں پر خرچ کیے جا رہے ہیں ۔وزیر مملکت اطلاعات

سات کروڑ لوگوں کو ویکسین لگائی گئی۔ مفت ویکسی نیشن پر دو ارب ڈالر خرچ کیے جا چکے ہیں ۔ صحت کا شعبہ اپ گریڈ ہونے جا رہاہے ۔ وزیراعظم نے ہر خاندان کےلیے صحت کارڈ کی صورت میں دس لاکھ روپے دیے ہیں ۔۔۔ \سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے پر بھی بڑے پیمانے پر کام ہو رہا ہے ۔۔پنجاب میں سات سو پچاس ارب ترقیاتی کاموں پر خرچ کیے جا رہے ہیں ۔ ۔۔وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب کی فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو