پاکستان اور بھارت کاجیلوں میں موجود قیدیوں کی فہرست کا بھی تبادلہ
پاکستان اور بھارت ہرسال سمجھوتے کے تحت فہرستوں کا تبادلہ کرتے ہیں پاکستان اور بھارت ہر سال کے پہلے دن ایٹمی تنصیبات کی فہرست کا تبادلہ کرتے ہیں پاکستان اور بھارت کاجیلوں میں موجود قیدیوں کی فہرست کا بھی تبادلہ قیدیوں کی فہرست میں عام شہری، دفاعی اہلکار اور ماہی گیر بھی شامل پاکستان اور بھارت نے1988 کوایٹمی تنصیبات پرحملہ نہ کرنے کے سمجھوتے پر دستخط کئے ایٹمی تنصیبات پرحملہ نہ کرنے کے سمجھوتے کی توثیق 27 جنوری 1991 کو کی گئی پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ اسلام آباد اورنئی دہلی میں ایٹمی تنصیبات کی فہرستیں ایک دوسرے کے حوالے کی گئیں