وفاقی وزیر اطلاعات کا اے پی پی کے رپورٹر فواد اعظم کے ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
وفاقی وزیر اطلاعات کا اے پی پی کے رپورٹر فواد اعظم کے ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس.وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کامرحوم کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار. مرحوم کی صحافتی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا. اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، چوہدری فواد حسین