عمران خان لوٹوں کے ذریعے ترقی لانے کا سوچ رہے ہیں،مریم اورنگزیب
عمران خان لوٹوں کے ذریعے ترقی لانے کا سوچ رہے ہیں، تحریک انصاف نے دھرنے کے سوا کچھ نہیں کیا، مسلم لیگ ن کا ووٹر آج بھی نوازشریف کے ساتھ ہے،
مسلم لیگ ن کسی صورت الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کرے گی،
مریم نواز کی وطن واپسی انکی والدہ کی صحت سے مشروط ہے،ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب