چین کے دارلحکومت بیجنگ کے نئے ہوائی اڈے کی تعمیر و آرائش کا کام مکمل
چین کے دارالحکومت بیجنگ کے نئے ہوائی اڈےبیجنگ ڈیشنگ ایئرپورٹ کی بلڈنگ اور ٹرمینل کی نئی 14 جون 2019 کو لی گئی تصاویر جاری کردی گئیں۔ ہوائی اڈے کی تعمیر وآرائش کا کام 30 جون کو مکمل ہوچکا ہے۔اب اس کا اگلا مرحلہ ہوائی اڈے پر فضائی آپریشن کا آغاز ہے جو کہ ستمبر 30 سے پہلے شروع کرلیا جائے گا۔