وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا ممتاز عالم دین ووفاق المدارس العربیہ کے سربراہ ڈاکٹر عبدالرزاق سکندر کے انتقال پر دکھ اورافسوس کا اظہار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا ممتاز عالم دین ووفاق المدارس العربیہ کے سربراہ ڈاکٹر عبدالرزاق سکندر کے انتقال پر دکھ اورافسوس کا اظہار وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا ڈاکٹر عبدالرزاق سکندرمرحوم کی دینی خدمات کو خراج عقیدت ڈاکٹر عبدالرزاق سکندر مرحوم ایک بلند پایہ عالم تھے۔ مرحوم کی دینی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔عثمان بزدار