۔کورونا وباء کے باوجود برآمدات میں اضافہ حوصلہ افزاء ہے۔مشیر تجارت عبد الرازق داؤد

ملکی برآمدات میں 18فیصد اضافہ ہوا ہے۔برآمدکنندگان کی محنت کی وجہ سے برآمدات میں اضافہ ممکن ہوا۔ 30 جون کو ختم ہونے والے مالی سال میں مصنوعات کی برآمدات 25ارب 30کروڑ ڈالر رہیں۔کورونا وباء کے باوجود برآمدات میں اضافہ حوصلہ افزاء ہے۔مشیر تجارت عبد الرازق داؤد