---صدر مملکت کے خطاب کے دوران اپوزیشن کا شور شرابہ
صدر مملکت کے خطاب کے دوران اپوزیشن کا شور شرابہ اپوزیشن کی جانب سے شدید نعرے بازی اپوزیشن ارکان کا ایوان سے واک آؤٹ
مہنگائی کم ہوئی،شرح نمو د بلند سطح پر ہے،پاکستان جنوبی ایشیا کی اہم معیشتوں میں شامل ہو چکا ہے ، نوجوانوں کو بدلتے حالات کے مطابق تیار کرنے کی ضرورت ہے،نوجوانوں کے لیے وظائف اور تکنیکی تعلیم درست اقدامات ہیں ویژن 2025 اہم اقدام ہے حکومت اور سیاسی جماعتیں ویژن 2025 کو متفقہ طور پہ قومی منصوبہ قرار دے ،برآمدات میں اضافے کے لیے مسئلے کا حل نکالا جائےبھارت نے مثبت پیشکش کا جواب نہیں دیا،مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے،