ایکشن اورایڈونچرسےبھرپورفلم مشن امپاسیبل فال آؤٹ mission impossible fall out کاٹریلرجاری کردیاگیا،
کرسٹوفرمک کوری Christopher mcquarrie کی ڈائرکشن میں بننےوالی ایکشن اورایڈونچر سےبھرپورہالی ووڈ بلاک بسٹرفلم سیریزمشن امپاسیبل کی چھٹی فلم مشن امپاسیبل فال آؤٹ کا ٹریلرجاری کردیاگیاہے،جس میں ٹام کروزہیروکےروپ میں ایک مرتبہ پھرخطرات کا سامنا کرکےنامکمل مشن کوممکن کریں گے۔۔ فلم کی کاسٹ میں ٹام کروزtom cruise،ریبیکا فرگوسن Rebecca ferguson،ونگ رہیمز ving rhames،سیمون پیگ simon pegg،مچل موناگھن michelle monaghan،سمیت دیگر فنکار شامل ہیں،،فلم ستائیس جولائی کوسینماگھروں میں نمائش کیلئےپیش کی جائیگی۔۔