وزیر اعظم کی مکہ میں سعودی ولی سے ملاقات ،دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
وزیراعظم عمران خان نے مکہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے چودھویں سربراہ اجلاس کے موقع پر سعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان بن عبدالعزیزالسعود سے بھی ملاقات کی۔ دونوں رہنمائوں نے باہمی دلچسپی کے اموراوردوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال کیا۔