امریکہ سے تجارتی مذاکرات،چین آج وائٹ پیپر جاری کرےگا۔
چین امریکہ کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی مذاکرات پر اپنے موقف بارے آج اتوار کووائٹ پیپر جاری کرے گا۔وائٹ پیپر کا عنوان ”چین امریکہ اقتصادی وتجارتی مشاورت پر چینی موقف“ہے۔وائٹ پیپرآج صبح 10بجے سٹیٹ کونسل انفارمیشن آفس کی طرف سے جاری کیا جائے گا اس موقع پرایک پریس کانفرنس میںوائٹ پیپر کے نمایاں نکات پیش کیے جائیں گے۔