کارڈف،نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 10 وکٹوں سے ہرا دیا
برطانیہ میں کھیلے جا رہے کرکٹ عالمی کپ کے میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 10 وکٹوں سے ہرا دیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کی پوری ٹیم 136 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔نیوزی لینڈ نے مطلوبہ ہدف16.1اوور میں حاصل کر لیا۔