اوکاڑہ میں آندھی اور بارش سے مختلف حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا انتظامیہ، ریسکیو 1122 اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم صورتحال کی تسلسل کے ساتھ مانیٹرنگ کی جائے ۔عثمان بزدار کسی بھی ناخوشگوار واقعہ پر فوری امدادی سرگرمیاں شروع کی جائیں ۔عثمان بزدار امدادی سرگرمیوں میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ۔عثمان بزدار وزیراعلی عثمان بزدار کا مختلف علاقوں میں حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس وزیراعلی عثمان بزدار کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت اوکاڑہ میں آندھی اور بارش سے مختلف حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس وزیراعلی عثمان بزدار کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت حادثات میں زخمی افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے ہدایت انتظامیہ، ریسکیو 1122 اور امدادی سرگرمیوں سے متعلقہ ادارے ہمہ وقت چوکس رہیں ۔ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کی صورت میں فی الفور امدادی سرگرمیاں شروع کی جائیں ۔عثمان بزدار