کویت نے 10 سال بعد پاکستان کیلئے ورک ویزے کا اجرا شروع کر دیا، وفاقی وزیر فواد چوہدری کا ٹویٹ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ کویت نے 10سال بعد پاکستان کیلئے ورک ویزا کا اجراء شروع کر دیا ہے کورونا فرنٹ پر پاکستان کی ریکوری نے دنیا کو حیران کر دیا ہے بھارت سمیت خطے کے کئی ممالک اس موذی مرض سے نبرد آزما ہیں ملک میں کورونا کی شرح 4فیصد سے بھی کم ہو گئی ہے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف ملے گا مہنگائی میں اضافہ تو ہوا ہے لیکن قوت خرید میں اضافہ بھی اسی شرح سے ہو رہا ہے اگلے2سالوں میں عمران خان کی قیادت میں ملک منزل کے قریب ہو گا — Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) June 1, 2021