جنوبی کوریا کے سفیر کا نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ
: جنوبی کوریا کے سفیر نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان میں تعینات جنوبی کوریا کے سفیر کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ امیر البحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے جنوبی کوریا کے سفیر کی ملاقات کی، ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ بحری تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف اور معزز مہمان کے مابین میری ٹائم سیکیورٹی صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی
#BreakingNews
پاکستان میں جنوبی کوریا کے سفیر ایچ ای ای مسٹر سہ سنگپیو نے این ایچ کیو ، اسلام آباد کا دورہ کیا اور سی این ایس ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات کی۔#SuhSangpyo #NHQ #AmjadKhanNiazi #SouthKorea @ForeignOfficePk @dgprPaknavy @PakistanNavy #PakNavy #PakArmy pic.twitter.com/WqtXZR55Q6— Waqt News (@Waqtnewstv) June 1, 2021