یہ کبھی کہتے ہیں 3ماہ میں حکومت گرا دیں گے، کبھی کچھ اور تاریخ دیتے ہیں، اپوزیشن مشکل میں پڑی ہوئی ہے، مجھے ان پر ترس بھی آتا ہے: وزیراعظم عمران خان
زیارت :وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہماری حکومت آتے ہی مخالفین نے کہنا شروع کردیا کہ حکومت ناکام ہوگئی، زیارت میں تقریب سےخطاب کرتے ہوئے بولے،یہ کبھی کہتے ہیں 3ماہ میں حکومت گرا دیں گے، کبھی کچھ اور تاریخ دیتے ہیں، اپوزیشن مشکل میں پڑی ہوئی ہے، مجھے ان پر ترس بھی آتا ہے،جن کی عیدیں اور علاج باہر ہیں ان کو کیا پتہ کہ اللہ نے پاکستان کو کیا نعمتیں دی ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ ہماری حکومت آتے ہی مخالفین نے کہنا شروع کردیا کہ حکومت ناکام ہوگئی، زیارت میں تقریب سےخطاب کرتے ہوئے بولے،یہ کبھی کہتے ہیں 3ماہ میں حکومت گرا دیں گے، کبھی کچھ اور تاریخ دیتے ہیں، اپوزیشن مشکل میں پڑی ہوئی ہے، مجھے ان پر ترس بھی آتا ہے،جن کی عیدیں اور علاج باہر ہیں ان کو کیا پتہ کہ اللہ نے پاکستان کو کیا نعمتیں دی ہیں۔وزیراعظم بولے کہ خوشخبری سنانا چاہتا ہوں، ہمارا ملک مشکل وقت سے نکل رہا ہے، اس سال جب گروتھ ریٹ کے فیگر 4 فیصد سے اُوپر آئئ تو اپوزیشن نے ماننے سے انکار کردیا۔ اگلے سال گروتھ ریٹ مزید اُوپر جائے گا، جب ہماری اگلی حکومت آئے گی تو ملک اور تیزی سے اوپر جائے گا۔انہوں نے کہا، مہاتیر محمد نے ملائیشیا کو ترقی دی، ان کے بعد آنیوالے شخص کو پیسہ باہر لے جانے کا شوق تھا، آج وہ جیل میں ہے اور ملائیشیا مشکل حالات میں ہے۔ مزید کہا کہ جن کی عیدیں اور علاج باہر ہوتے ہیں ان کو کیا پتہ کہ اللہ نے پاکستان کو کیا نعمتیں دی ہیں