نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا کوٹ ادو دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کوٹ ادو کے قریبی قصبہ دائرہ دین پناہ میں دھماکے کے نتیجے انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس, وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے سوگوار خاندان سے ہمدردی کا اظہار کیا اور آئی جی سے افسوسناک واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی۔ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی واقعہ کی تحقیقات کرکے حقائق سامنے لائے جائیں۔