اعتراف جرم کرنے کی بجائے "حقوق کی خلاف ورزی" کے گمراہ کن اور بے بنیاد الزامات لگا رہا ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف

قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پولیس کو بدنام کرنے کی کوششیں، عمران نیازی کی تازہ ترین چال ہے۔۔یہ شخص 9مئی کے واقعات سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔اعتراف جرم کرنے کی بجائے "حقوق کی خلاف ورزی" کے گمراہ کن اور بے بنیاد الزامات لگا رہا ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف