ڈیرہ بگٹی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ گولا بارود برآمد
ڈیرہ بگٹی کے علاقے کوہلو کے تحصیل ماوند میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرکے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوہلو کے تحصیل ماوند میں سیکیورٹی فورسزنے کارروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولا بارود بر آمد کرلیا ہے۔ برآمد کردہ اسلحہ میں بارود،وائرلیس سیٹلائٹ،ایمونیشن راکٹ و دیگر اسلحہ شامل ہے