حکومت کی رواں مہینے کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر نظرثانی
حکومت نے رواں مہینے کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر نظرثانی کی ہے۔ اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت92روپے 88پیسے فی لیٹر، ہائی سپیڈ ڈیزل 111 روپے 43 پیسے ، مٹی کا تیل 86 روپے 31 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت 77 روپے 53 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے