کرا چی مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے ،دو ملزمان ہلاک ایک ذخمی حا لت میں گرفتار
شہر قا ئد کے دو مختلف علاقوں میں ہو نے وا لے پولیس مقا بلوں کے نتیجے میں دو ملزمان ہلاک جبکہ ایک ملزم کو ذخمی حا لت میں گرفتار کر لیا گیا ۔پولیس ذرا ئع کے مطابق فیڈرل بی ایریا بلا ک ٹین میں مبینہ پولیس مقا بلے کے بعد دو ملزمان کو ہلاک کیا گیا ۔اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان اسلحے کے زور پر شہریوں سے لو ٹ مار کررہے تھے۔ اسی دوران پولیس موقع پر پہنچی تو ملزمان نے فا ئرنگ شروع کر دی فا ئرنگ کے تبا دلے میں دو نوں ملزمان موقع پر ہی ہلاک ہو گئے ۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلا ک ہو نے وا لے ملزمان کے قبضے سے ایک مو ٹر سائیکل دو پستول بعمہ راﺅنڈ بر آ مد کیا گیا ہے ۔ دو ونوںلاشوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔دوسری جا نب کرا چی کے علاقے چا کی وارڈہ میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ،فا ئرنگ کے تبادلے کے بعد لیاری گینگ وار کے کا رندے جا وید عرف گیندا کو ذخمی حا لت میں گرفتار کر لیا گیا ۔پولیس ذرا ئع کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک دستی بم ،سلحہ،موبا ئل فونز،مو ٹر سائیکل بھی بر
آ مد کیا گیا۔ پولیس نے دعوی کیا ہے کہ ملزم بتہ خو ری قتل اور اقدام قتل کے متعدد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا ۔ذخمی ملزم کو علاج کرا چی سیول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔