خیبرپختونخوا سے افغان پناہ گزینوں کی رضا کارانہ واپسی کل سے شروع ہوگی
خیبرپختونخوا سے افغان پناہ گزینوں کی رضا کارانہ افغانستان واپسی کل سے شروع ہوگی۔افغانستان واپس جانے کے خواہشمند پناہ گزینوں کے اندراج کےلئے ضلع نوشہرہ کےعلاقے اذاخیل میں ایک مرکز قائم کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یو این ایچ سی آر افغانستان میں سکونت کے بعد ان کیش منٹ سنٹر میں ہرافغان پناہ گزین کو دوسو ڈالر فراہم کررہا ہے۔