لوگ ووٹ شبلی فراز کو نہیں عمران خان اور اسکے نظریے کو دیں گے
مریم نواز نے کہا ہے کہ لانگ مارچ شاید نہ ہو، ہم نے پی ڈی ایم تحریک میں شروع سے قلابازیاں ہی دیکھیں، پہلے یہ کہتے تھے استعفے دیں گے، پھر کہا انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے، پھر کہا لانگ مارچ کریں گے، شبلی فراز لوگ ووٹ شبلی فراز کو نہیں عمران خان اور اسکے نظریے کو دیں گے، الیکشن کمیشن سے درخواست ہے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ٹیکنالوجی کا استعمال یقینی بنائے، شبلی فراز