الیکشن کمیشن کیلئے ضروری ہے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرے: فواد چودھری

ٹیکنالوجی پہلے سے موجود ہے، الیکشن کمیشن نے فیصلہ کرنا ہے کہ وہ ایسا بیلٹ پیپر استعمال کرے گا یا نہیں جس کی نشاندہی ہوسکے، ٹیکنالوجی موجود ہے بیلٹ پیپر ایک دن میں چھپ جائیں گے، فواد چودھری الیکشن کمیشن کیلئے ضروری ہے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرے، الیکشن کمیشن فوری طور پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کیلئے اقدامات کرے، فواد چودھری ہماری کوشش ہے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کر کے سپریم کورٹ کے احکامات ان تک پہنچائے جائیں، جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے بیلٹ پیپرز پر بارکوڈ لگانا مشکل نہیں، فواد چودھری