روس نے قطب شمالی میں آب وہوا، ماحول کی جانچ کیلئے خلائی سیارہ روانہ کردیا
روس نے قطب شمالی میں آب وہوااورماحول کی جانچ کے لئے ایک خلائی سیارہ روانہ کیاہے۔ اس سیارہ کو Arktica-Mکانام دیاگیاہے جو قازخستان سے Soyuzراکٹ کے ذریعے چھوڑاگیا اورکامیابی سے اپنے مدارمیں پہنچ گیاہے۔ روس کے Roscosmosکے خلائی ادارے کے سربراہ نے ایک ٹوئیٹ میں بتایا کہ روس بحرہ قطب شمالی اورزمین کی سطح کے موسم کی جانچ کے لئے دوہزارتئیس میں دوسراسیارہ بھجوائے گا۔