وزیراعلی عثمان بزدار چشمے کنارے بیٹھ گئے ۔ منہ ہاتھ دھوئے اور چشمے کا پانی پیا
پنجاب کے عوامی وزیراعلی سردار عثمان بزدار کا ایک اور عوامی انداز وزیراعلی عثمان بزدار چشمے کنارے بیٹھ گئے ۔ منہ ہاتھ دھوئے اور چشمے کا پانی پیا۔ حکام کے منع کرنے کے باوجود وزیراعلی عثمان بزدار نے سیر ہو کر چشمے کا پانی پیا وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا جہلم کے نواحی گاؤں نندنہ کا دورہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے نندنہ کے نواحی علاقے میں کئی کلومیٹر سفر پیدل طے کیا وزیراعلیٰ عثمان بزدار دشوار گزار راستوں پر پیدل چلتے رہے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نندنہ کے نواحی علاقے میں چشمے کے کنارے بیٹھ گئے اور چشمے کا پانی پیا چشمے کے کنارے بیٹھنا پرلطف ہے۔ چشمے کا پانی میٹھا اور پرتاثیر ہے۔ زندگی بھر پہاڑی چشموں کا پانی پینے میں کبھی جھجک محسوس نہیں کی۔ نندنہ کے تاریخی علاقے کو ڈویلپ