خیبر پختونخوا میں بلین ٹری سونامی شجرکاری منصوبہ کامیابی کی مثال ہے: ملک امین اسلم
وزیراعظم کے مشیر ملک امین اسلم کا نیوز کانفرنس سے خطا ب حکومت ماحولیات کے تحفظ کیلئے انتہائی سنجیدگی سے اقدامات کر رہی ہے۔خیبر پختونخوا میں بلین ٹری سونامی شجرکاری منصوبہ کامیابی کی مثال ہے۔ون بلین کے بعد 10بلین سونامی شجرکاری منصوبے پر عمل پیرا ہیں