آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا راولپنڈی میں لاجسٹک تنصیبات کا دورہ
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا راولپنڈی میں لاجسٹک تنصیبات کا دورہ۔ٹرانسپورٹ کی سہولتوں کی فراہمی کے لیے انفراسٹرکچر اور ورکشاپ کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔جنرل قمر جاوید باجوہ کی بہترین اور معیاری انجینئرنگ خدمات کی فراہمی کے لیے اقدامات کی تعریف