پاکستان تحریک انصاف آج اپنا 23واں یوم تاسیس منا رہی ہے
پاکستان تحریک انصاف آج (بدھ) اپنا 23واں یوم تاسیس منا رہی ہے۔ اس سلسلے میں ایک خصوصی تقریب جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں ہوگی۔تحریک انصاف کے چیئرمین اور وزیراعظم عمران خان تقریب سے خطاب کریں گے۔