امریکہ:نارتھ کیرولینیایونیورسٹی میں فائرنگ کے واقعے میں2فرادہلاک
امریکہ کے شہرCharlotteمیں نارتھ کیرولینیایونیورسٹی میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دوافرادہلاک اورچارزخمی ہوگئے ہیں۔پولیس نے کہاکہ ایک مشتبہ نوجوان کوجوسکول کاطالبعلم ہے ،واقعے کے بعدحراست میں لے لیاگیاہے۔