عید بروز منگل کو ہوگی، رویت ہلال کمیٹی

اب تک کسی بھی جگہ سے چاند نظر آنے کی اطلاع نہیں ملی، آج چاند نظر آنے کے ویسے بھی امکانات نہیں تھے ، کل تیسواں روزہ ہوگا۔۔ پاکستان میں عید الفطر 3 مئی منگل کے روز ہوگی۔ پاکستان میں عید الفطر 3 مئی منگل کے روز ہوگی۔