آسٹریلیامیں پہلی جنگ عظیم کیلئےآسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کےمشترکہ قافلوں کی روانگی کےسو سال مکمل ہونےپرخصوصی تقریب کااہتمام کیا
آسٹریلیامیں پہلی جنگ عظیم کیلئےآسٹریلیا او نیوزی لینڈ کےمشترکہ قافلےکی روانگی کےسوسال مکمل ہونےپرتقریب ہوئی آسٹریلیاکےمغربی شہرالبانی میں ہونےوالی اس تقریب میں دونوں ممالک کےہزاروں افراد نےشرکت کی اس موقع پر فوجی پریڈ بھی کی گئی،، آسٹریلین وزیراعظم ٹونی ایبٹ بھی اس تقریب میں موجودتھے پہلی جنگ عظیم میں شرکت کیلئےسو سال قبل آج ہی کےدن بیس ہزارآسٹریلوی اورساڑھے آٹھ ہزارنیوزی لینڈ کےفوجی اڑتیس بحری جہازوں اور چارکروزشپس میں روانہ ہوئےتھے،، ان کےساتھ برطانیہ اورفرانس کی فورسزبھی گیپولی پہنچی تھی