باجوڑ اجنسی سے پولیو کہ دو مریض بچے سامنے آ گئے۔
پولیو کہ دو مریض بچے سامنے آ گئے۔ مریضوں کا تعلق باجوڑ اجنسی سے ہے۔ رواں سال پولیو کے مرض میں مبتلا مریضوں کی تعداد آٹھ تک پہنچ چکی ہے۔ پانچ سالہ بچی اور سات سالہ بچےمیں پولیو کی تصدیق ہو چکی ہے۔نیشنل کوراڈینڑ آف پولیو ڈاکٹر صفدر
افغانستان اور نائجیریا کے بعد پاکستان تیسرا ملک ہے جس میں پولیو کے مرض میں مبتلا مریض پائے جاتے ہیں۔ 1990 کی دہائی میں بیس ہزار کے قریب مریضوں میں پو لیو وائرس پایا جاتا تھا۔ 2014 سے 2017 تک حکومت پاکستان نے پولیو کے خلاف موثر پالیسی اپناتے ہوئے پولیو کی شرح کو بتدریج کم کیا۔ وزیراعظم کی ہدایت پر پو لیو کے خاتمے کے لیئے موثر مہم جارہی ہے۔