وفاقی وزارت تعلیم نے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کر دیا
اسلام آباد: وفاقی وزارت تعلیم نے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کر دیا,وزارت تعلیم کی جانب سے جمعہ کی چھٹی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا, ترجمان وزارت تعلیم کے مطابق امن و امان کے پیش نظر تعلیمی ادارے جمعہ کو بند رہیں گے