پاک فوج نے ساتویں قومی ائرگن شوٹنگ چیمپین شپ جیت لی

پاک فوج نے ساتویں قومی ائرگن شوٹنگ چیمپین شپ جیت لی ،آئی ایس پی آر کے مطابق پاک آرمی کی ٹیم نے آٹھ ایونٹس میں چھ گولڈ جبکہ پاک بحریہ نے دو گولڈ میڈلز حاصل کئے ، مجموعی طور پاکستان آرمی نے چھ سونے،دوچاندی اور ایک کانسی کے تمغے حاصل کئے جبکہ پاک بحریہ نے دو سونے ،چھ چاندی اور سات کانسی کے تمغے حاصل کئے ۔