Waqt News
Saturday | January 28, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پاکستان کی ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت
  • قابض اسرائیلی فوج کیساتھ جھڑپیں، متعدد فلسطینی زخمی
  •  ملک کا بچہ بچہ آصف زرداری کی شہرت سے واقف ہے۔مسرت جمشید چیمہ
  • مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے10 مریضوں کی حالت تشویشناک
  • روسی پٹرول اب پاکستان بھیجا جائے گا۔
  • فواد چوہدری کوعدالت پیش نہ کرنے پرلاہورہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر
  • مبینہ ڈکیت کو شہری نے فائرنگ کر کے ہلاک
  • لاہور:ضلعی انتظامیہ کا آٹا مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، آٹا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
  • پشاورکے علاقے داؤدزئی میں خوفناک دھماکہ،2افراد زخمی
  • مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز آج لاہور پہنچیں گی۔
  • پولیس نے فواد چوہدری کا جسمانی ریمانڈ مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کردیا۔
  • عمران خان کو متنبہ کرنا چاہتا ہوں کہ آپ کے خلاف کچھ غیر ملکی ایجنسیاں کارروائی کرسکتی ہیں۔راناثنااللہ
  • یہودی بستی میں فائرنگ، 8 اسرائیلیوں کو ہلاک
  • گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کو نوٹس جاری
  • یوکرین کے دارالحکومت کیف دھماکوں سے گونج اٹھا۔
  • سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی آڈیو لیک
  • فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
  • ملک بھر میں 14نئے کیسز رپورٹ
  • امریکہ خوفناک برفانی طوفان کی زد میں
  • پاکستان کے ذرمبادلہ کے ذخائر میں 92 کروڑ 30لاکھ ڈالر کی مزید کمی
  • عمران خان کوجیل بھیجنے نااہل کرنے اور جان سے ختم کرنے کی منصوبہ بندی کی جاری ہے۔ شیخ رشید
  • پاکستان میں ڈالر کی قیمت نے سب ریکارڈ توڑدیئے۔
  • پی ٹی آئی نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی۔
  • پی ٹی آئی رہنما اور سابق ایم این اے فرخ حبیب کے خلاف بھی مقدمہ درج
  • اب پاس ہونے کے لئے 40فیصد نمبر لینے پڑیں گے۔
  • پنجاب اور خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔
  • امریکی وزیرخارجہ آئندہ ہفتے مصر، مقبوضہ مغربی کنارے اور اسرائیل کا دورہ کریں گے.
  • اسرائیل یوکرین کو طیارہ شکن میزائل فراہم کرے۔ جوبائیڈن انتظامیہ کی درخواست
  • (ن) لیگ کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس، مریم نواز کی واپسی پر استقبال کیلئے کمیٹی تشکیل
  • پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا شیڈول طے

نوازشریف کو کہنا چاہتا ہوں کہ جی ٹی روڈ بدل چکی ہے۔ اسد عمر

Nov 01, 2022 | 11:08 11:08 AM, November 01, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
نوازشریف کو کہنا چاہتا ہوں کہ جی ٹی روڈ بدل چکی ہے۔ اسد عمر

رہنما پی ٹی آئی اسد عمر نے حکمرانوں سے الیکشن کی تاریخ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا واحد طریقہ الیکشن ہے، فوری انتخابات ملک کے لیے ناگزیر ہیں۔ رہنما پی ٹی آئی اسد عمر نے پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک جن حالات سے آج گزر رہا ہے اس سے پہلے کبھی نہیں گزرا لیکن ہم پہل نہیں کریں گے، یہ حکومت بیرونی مداخلت سے آئی ہے، قومی سلامتی کمیٹی کےاجلاس میں مداخلت کی بات تسلیم ہوئی تھی۔ عوام کا جذبہ بتا رہا ہے کہ وہ تیار ہیں، عمران خان میں عوام کو موبلائز کرنے کی صلاحیت ہے، انہوں نے جو جو جدوجہد کی قوم بیدار ہو چکی ہے، جتنی بھی طاقت استعمال کر لیں ذہنوں کو تبدیل نہیں کر سکتے، نوازشریف کو کہنا چاہتا ہوں کہ جی ٹی روڈ بدل چکی ہے، نواز شریف کوکہنا چاہتا ہوں یہ وہ جی ٹی روڈ نہیں جو آپ چھوڑ کر گئے تھے، کوئی لندن امریکہ میں بیٹھ کر پاکستان کے فیصلے نہیں کر سکتا۔

پاکستان کی ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت

انہوں نے مزید کہا کہ جس دن عمران خان اسلام آباد پہنچے گے اس دن عوام کا سمندر ہوگا، حکمرانوں کو شرم آنی چاہیے، اسی عوام سے ووٹ لیتے ہیں اوراسی کو جتھے کہتے ہیں،جو غلطی سے وزیر اعظم بن گئے، ان کو خود یقین نہیں کہ وہ اس عہدے پرہیں، ہمارے ملک میں جمہوری نظام صرف کاغذ پر ہے۔ افواج پاکستان کی ملک کے لیے قربانیاں ناقابل فراموش ہیں، ملکی ادارے اسلحہ سے مضبوط نہیں ہوتے ، مضبوط قوم پیچھے ہوتی ہے، ایک دم سے نہیں کہہ سکتے کہ کیا منصوبہ ہے، صورتحا ل دیکھ کرہی حکمت عملی طے ہوتی ہے،ایک طرف کہہ رہے ہیں 200 لوگ نکل رہے ہیں، دوسری طرف عدالت سے رجوع کر رہے ہیں، اگر 200 لوگ نکل رہے ہوتے تو اسلام آباد کو کنٹینرز سے بند نہ کر دیا جاتا۔حکمرانوں کو نظر آرہا ہے کہ عوام ان کے ساتھ نہیں ہیں، دو آپشن تھے جلدی کر کے جمعے تک اسلام آباد پہنچیں یا دن زیادہ لگتے ہیں تو لگ جائیں۔

قابض اسرائیلی فوج کیساتھ جھڑپیں، متعدد فلسطینی زخمی

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • جام شورو میں بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 14افراد ...

    Aug 02, 2016 | 13:42
  • سعودی عرب میں دو بڑی کنسٹرکشن کمپنیوں میں ملازم آٹھ ...

    Aug 02, 2016 | 18:28
  • انڈونیشیا: صوبے آچے میں ڈیٹنگ جوڑوں کو سرعام کوڑے ...

    Aug 02, 2016 | 14:08
  • لاہور میں واقع ہوٹل میں قتل ہونے والی لڑکی رابعہ کے ...

    Aug 02, 2016 | 17:25
متعلقہ خبریں
  • عمران خان کو متنبہ کرنا چاہتا ہوں کہ آپ کے خلاف کچھ غیر ...

    Jan 28, 2023 | 10:04
  • امپورٹڈ حکومت جمہوریت کا جنازہ نکال رہی ہے۔ اسد عمر

    Dec 31, 2022 | 12:02
  • عوام شدید متاثر، مہنگائی کیخلاف ملک گیر تحریک چلائی ...

    Jan 01, 2023 | 14:25
  • الیکشن کمیشن نے عمران ،اسد عمر اور فواد کے وارنٹ ...

    Jan 10, 2023 | 13:24
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group