چین: وزیرِ اعظم شہباز شریف دو روزہ سرکارہ دورہ پر بیجنگ پہنچ گئے

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ دورہء چین.وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ اپنے دو روزہ سرکارہ دورہء چین پر بیجنگ پہنچ گئے ہیں, بیجنگ ایئرپورٹ پر وزیرِ اعظم کا اعلی چینی حکام کی طرف سے پرتپاک استقبال.