قانون نافذ کرنے والے کسی ادارے کے پاس احتساب کا اختیار نہیں:وزیرداخلہ
قانون نافذ کرنے والے کسی ادارے کے پاس احتساب کا اختیار نہیں ،وزیرداخلہ ۔۔رینجرز چاہے پنجاب کی ہو یا سندھ کی سب وزارت داخلہ کے ماتحت ہیں،آمرانہ دور میں نیب کی تمام تر توجہ مسلم لیگ ن پر تھی ، وزیرداخلہ ۔افغانستان کی طرف سے کسی اور ملک کی زبان ہمارے لیے تکلیف دہ ہے، ۔افغانستان میں کوئی چھینک بھی مارتا ہے تو الزام ہم پر لگادیاجاتاہے،۔۔۔یہ اٹل فیصلہ ہے کہ ریڈ زون میں کوئی تماشا نہیں ہوگا ، ڈی چوک میں اگرجلسےکی گنجائش ہی نہ ہوتو نہ رہےگابانس نہ بجےگی بانسری ،این جی اوز کے ساتھ ایم او یو سائن ہو تاکہ ان کے ایجنڈے کا پتا ہو،چودھری نثار