سمندری طوفان "میتھیو"کولمبیا کے ساحل سے ٹکرا گیا

غیر ملکی میڈیا کےمطابق سمندری طوفان"میتھیو"کولمبیا کے شمال مشرقی علاقے سے ٹکرایا۔۔۔موسلادھار بارش اور تیزہواؤں سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے ۔۔طوفان کے باعث ایک شخص بھی ہلاک ہوگیا جبکہ گھروں کی چھتیں اُڑ گئیں۔۔حکام کے مطابق ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جاچکا ہے ۔ لوگوں کو سمندر سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔امریکی محکمہ موسمیات کے مطابق
طوفان "میتھیو" جمیکا کی جانب بڑھا رہا ہے جبکہ اُس کی شدت میں بھی مسلسل اضافہ ہورہا ہے