سائنس فکشن فلم ' دی سپیس بیٹوین اَس ' کا دوسرا ٹریلر جاری

ایڈونچر سے بھرپور فلم کی کہانی سیارہ مریخ پر پیدا ہونے والے پہلے انسان گارڈنر کے گرد گھومتی ہے،، جسے سولہ سال کی عمر میں زمین پر واپس آکراپنے والد کی تلاش کا موقع ملتا ہے،،،
اس دوران گارڈنر کی دوستی ٹلسا سے ہوتی ہے جو اُسے دنیا کی خوبصورتی سے روشناس کراتی ہے
فلم کے نمایاں اداکاروں میں ایسا بٹر فیلڈ ASA BUTTER FIELD,،،،گیری اولڈ مین ،برِٹ رابرٹسن شامل ہیں ۔۔۔پیٹر چیلسم Peter Chelsomکی ہدایتکاری میں بننے والی سائنس فکشنرواں برس سولہ دسمبر کو سینما گھروں میں تہلکہ مچائے گی،،،۔۔۔