ہانگ کانگ میں نایاب سفید ہیرا نمائش کیلئے پیش

لندن (نیٹ نیوز) ہانگ کانگ میں 163.4قیراط کا سب سے بڑا سفید ہیرا نیلامی سے قبل نمائش کیلئے پیش کردیا گیا ہے۔ڈی فیوی ری رو 4نامی یہ شفاف ترین سفیدہیرا دنیا کے سب سے قیمتی ہیروں میں سے ایک ہے جسے جنیوامیں نیلامی کیلئے پیش کیا جائے گا۔