جدہ: سیکریٹری جنرل اوآئی سی یوسف العثیمین کارابطہ گروپ کےاجلاس سےخطاب
جدہ: سیکریٹری جنرل اوآئی سی یوسف العثیمین کارابطہ گروپ کےاجلاس سےخطاب .سیکریٹری جنرل اوآئی سی کامقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پراظہارتشویش شمیریوں کی جدوجہد کودہشتگردی سےجوڑنابین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہےکشمیری عوام اپنےحقوق کےحصول اورخودمختاری کی خاطرجائزجدوجہدکررہےہیں،کشمیرکی جدوجہد یواین قراردادوں اورعالمی قانون سے مطابقت رکھتی ہے،کشمیرکی جدوجہددہشت گردی کےہم پلہ قراردینےکی کوشش عالمی قانون کےمنافی ہے،یوسف العثیمی