پشاور: بڈھ بیرسےکالعدم تنظیم ٹی ٹی جی کا اہم رکن زبیر گرفتار
پشاور:محکمہ انسداددہشتگردی پشاورریجن کی کاروائی۔
بڈھ بیرسےکالعدم تنظیم ٹی ٹی جی کا اہم رکن زبیر گرفتار۔ملزم 2014میں اسرارنامی شخص کا حجرہ اورمکان مسمارکرنےمیں ملوث رہا۔ملزم نےمکان اورحجرےکو بارودسےاڑادیاتھا۔ملزم تفتیش کےبعدبڈھ بیرپولیس کےحوالےکیاجائیگا۔