حکومت پنجاب 86.65ملین ڈالر کی لاگت سے سیالکوٹ شہر میں واٹر سپلائی کی 260کلومیٹر لمبی بوسیدہ لائنوں کی تبدیلی کرے گی
:حکومت پنجاب 86.65ملین ڈالر کی لاگت سے سیالکوٹ شہر میں واٹر سپلائی کی 260کلومیٹر لمبی بوسیدہ لائنوں کی تبدیلی کرے گی، صوبائی وزیر اسپیشل ایجوکیشن پنجاب چودھری محمد اخلاق ایڈمنسٹریٹر آفس میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ کے میٹنگ روم میں شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے اعلی سطحی اجلاس سے خطاب اجلاس میں ڈپٹی کمشنر/ایڈمنسٹریٹر ایم سی ایس ذیشان جاوید، ایم ڈی سالٹ ویسٹ مینجمنٹ کریم بخش، ٹریفک پولیس کے حکام نے اجلاس میں شرکت کی سیوریج کے نظام کی اپ گریڈیشن, ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس کی تنصیب, ڈسپوزل اسٹیشن کی اپ گریڈیشن, سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کیلئے گاڑیوں, شیڈز اور مشینری کی فراہمی ہوگی، صوبائی وزیر چودھری محمد اخلاق شہر کے چار پارکس کی اپ گریڈیشن, سمارٹ سٹی انفراسٹریکچر کی تعمیر,ملٹی پرپز ہالز کی تعمیر, بس ٹرمینل اور روڈز کی تعمیر جیسے میگا پراجیکٹس کو مقررہ ٹائم لائن کے اندر مکمل کیا جائے گا، صوبائی وزیر چوہدری محمد اخلاق : ان منصوبوں کی رفتار اور معیار کا جائزہ لینے کیلئے ہفتہ وار میٹنگ کی جائیں گی، صوبائی وزیر چوہدری محمد اخلاق سیالکوٹ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی, میونسپل کارپوریشن اور تحصیل کونسل کی کارکردگی کا جائزہ لیاگیااور ناجائز تجاوزات کے خاتمہ کیلئے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری