افغانستان میں طالبان خودکش حملہ آور نے کار کو دھماکے سے تباہ کردیا،9افراد ہلاک
افغانستان کے صوبے ہلمند میں طالبان خودکش حملہ آور نے ایک کار کو دھماکے سے تباہ کردیا جس کے نتیجے میں پانچ سکیورٹی اہلکاروں سمیت نو افراد ہلاک ہوگئے۔ حملے میں چار افراد زخمی بھی ہوئے۔