وفاقی حکومت نے وزیراعظم ہاؤس کی اضافی گاڑیاں فوری نیلام کافیصلہ کرلی،تینتیس گاڑیاں نیلام کرنے کے لیے اشتہار جاری کردیا گیا

Sep 01, 2018 | 01:13

وزیراعظم ہاؤس کی اضافی گاڑیاں فوری نیلام کرنےکا فیصلہ کرلیا گیا،محموعی طورپرتینتیس گاڑیاں نیلام کرنے کے لیے اشتہار جاری کیا گیا،وزیراعظم عمران خان نے کفایت شعاری پالیسی کے تحت اضافی گاڑیوں کی نیلامی کاحکم دیا،ذرائع کے مطابق نیلامی کے لیے پیش کی گئیں گاڑیوں میں آٹھ جدید لگژری بی ایم ڈبلیواور چارجدید مرسیڈیز بینزگاڑیاں بھی شامل ہیں،،نیلام کی جانے والی گاڑیوں میں سولہ ٹویوٹا کرولا،،ایک ہنڈا،تین سوزوکی اورایک ایچ ٹی وی گاڑی شامل ہے

مزیدخبریں