اسکول بس اسٹاپ سائن کااحترام کیاجائے،ابوظبی پولیس

اسکول بس اسٹاپ سائن کااحترام کیاجائے،ابوظبی پولیس.اسٹاپ پرنہ رکنےوالےعام ڈرائیوروں کوہزاردرہم جرمانہ،10بلیک پوائنٹ ملیں گےاسٹاپ پرنہ رکنےوالےاسکول بس ڈرائیورکو500درہم جرمانہ،6بلیک پوائنٹ ملیں گےابوظبی میں اسکول اسٹاپ پرنہ رکنےوالوں کوبھاری جرمانہ ہوگا