روس آج سے بحیرہ روم میں بڑی فوجی مشق شروع کررہا ہے

Sep 01, 2018 | 09:12

روس آج (ہفتہ) سے بحیرہ روم میں بڑی فوجی مشق شروع کررہا ہے جو ایک ہفتہ جاری رہے گی۔ روس کی وزارت دفاع نے کہا کہ 25 بحری جہاز اور 30 طیارے مشق میں حصہ لیں گے۔

مزیدخبریں